ایزی پیسہ کا استعمال یا کاروبار کیسا ہے؟
رقم بھیجنے کی اجرت بھیجی جانے والی رقم سے منہا نہ کی جائے ، بلکہ اجرت الگ سے طے کرکے لی جائے ، اور مکمل رقم پہنچادی جائے تو اس طرح ایزی پیسہ کا کاروبار جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909201181
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن