ہمارا ایک ہوٹل ہے پارٹنرشپ پر، جس میں میرے 14 لاکھ اور دوسرے پارٹنر کے 18 لاکھ ہیں۔ میں اپنا حصہ دوسرے پارٹنر کو 10 لاکھ میں بیچنا چاہتا ہوں، کیا یہ صورت جائز ہے؟
آپ کا اپنا حصہ اپنی رضامندی سے دس لاکھ روپے میں بیچنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144104200184
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن