بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
25 ذو الحجة 1445ھ 02 جولائی 2024 ء
ایک لاکھ روپے پر کتنی زکات لازم ہوتی ہے؟
ایک لاکھ روپے پر ڈھائی ہزار روپے زکاۃ لازم ہو گی۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200364
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔