ابھی جو حکومت نے بینک کے تھرو گھر بناکر دینے کی اسکیم شروع کی ہے،جس میں غالباً پانچ فیصد ٹیکس بھی لیا جارہا ہے، آیا یہ لینا درست ہے؟
صورتِ مسئولہ میں ٹیکس کے علاوہ دیگر سودی معاملات کی بنا پر مذکورہ اسکیم کے تحت گھر بنا نا یا کوئی اور معاملہ کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144206200031
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن