بٹ کوائن کرنسی استعمال کرنا حلال ہے یا حرام؟
بٹ کوائن کا معاملہ تاحال مشتبہ اور زیرِ تحقیق ہے، نیز پاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے؛ اس لیے اس کی خریدوفروخت سے اجتناب کیا جائے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909200686
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن