کیا ڈیجیٹل کرنسی یعنی بٹ کوائن حلال ہے یا حرام؟
بٹ کوائن bitcoinنیز دیگر ناموں سے موجودڈیجیٹل کرنسی کا معاملہ تاحال زیرِ تحقیق ہے، فی الحال اس کا معاملہ کرنے سے اجتناب کیا جائے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143904200096
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن