بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

بچوں کو ملنے والے عطیات وہدایا کے استعمال کاحکم


سوال

بچو ں کو عیدی یا منہ دکھائی کے طور پر جو پیسے ملتے ہیں ان کا استعمال کیسا ہے، اپنی یا بچوں کی ضروریات میں استعمال کرسکتے ہیں؟

جواب

نابالغ کی ملکیت میں موجود اموال اسی کی ضروریات میں صرف کردینے چاہیئں۔ اپنی ضرورت میں استعمال نہیں کرسکتے۔ (امداد الفتاوی، ج: ۳، ص؛۴۸۰، ط: مکتبہ دارالعلوم،کراچی) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143710200013

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں