میرے ایک بیٹے کا نام ’’محمد ارحم صدیقی‘‘ ہے۔ اس نام کی مماثلت کے ساتھ دوسرے بیٹے کا نام تجویز کیجیے!
’’محمد احمد صدیقی‘‘ یا ’’محمد اکرم‘‘ یا ’’محمد اسلم‘‘ نام رکھ لیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144106201004
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن