تن خواہ بیس ہزار طے ہوگئی تھی، اب تن خواہ مجھے بیس ہزار ہی دیتے ہیں، لیکن مجھ سے دستخط 15000 پہ لیتے ہیں۔ اس طرح کرنے سے انتظامیہ کا مقصد جو بھی ہو، لیکن میں سمجھتا ہوں کہ میں جو دستخط کرتا ہوں یہ شرعی طور پر درست نہیں ہوسکتا؟
بیس ہزار تنخواہ وصول کرکے پندرہ ہزار کی سلپ پر دستخظ خلافِ حقیقت بات ہے، اس سے گریز چاہیے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144103200283
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن