بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء
بینک میں کام کرنے والوں کی تنخواہ حلال ہے؟
بینک میں کام کرنے والوں کی تنخواہ حلال نہیں۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909200656
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔