کیا شوہر بیوی کے پستان چوس سکتا ہے؟
میاں اپنی بیوی کے پستان چوس سکتا ہے, البتہ بیوی کا دودھ پینا حرام ہے, اس لیے اگر دودھ آنے کا گمان ہو تو احتیاطاً ایسے نہیں کرنا چاہیے. فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144003200014
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن