میں نے ایک خواب دیکھا کہ میں ایک دفعہ مرشدکے در پر تھا، ایک خوب صورت بزرگ آئے اور کہا ہمارے در پر نہیں آؤگے؟ میں ساتھ چلا گیا اوروہاں گیاتو دیکھا قبلہ عالم نور محمد مہاروی آستانہ تھا، انہوں نے کہا یہ میرا گھر ہے۔ اس کی تعبیر؟
اس میں اشارہ ہے کہ اپنی موت اور فنا ہونے کو کثرت سے یاد کیا کریں، قبر میں رہنے کا تصور و مراقبہ کیا کریں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144103200686
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن