خواب میں میں نے اپنے داداجان کو دیکھا کہ وہ گھر میں بیٹھے ہیں اورکہہ رہے ہیں کہ مجھے گلاس میں پانی دو اورساتھ میں میرے کزن بیٹھے ہیں اور مصروف ہیں؟
اگر دادا جان حیات ہیں تو خدمت کے محتاج ہیں، ان کی خدمت کریں۔
اگر مرحوم ہیں تو مجلس میں جتنے حضرات تشریف فرما ہیں سب سے ایصالِ ثواب کے متمنی ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144104200392
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن