کوئی ناراض ہو تو کیا دعا پڑھیں؟
ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ یہ دعا پڑھیں:
"اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ بَيْنِيْ وَبَيْنَ فلان مَوَدَّةً وَّرَحْمَةً".
فلان کی جگہ پر اس شخص کا نام لیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144106200486
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن