بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں دیکھا کہ چچا ملازمت کا آرڈر دے رہے ہیں


سوال

میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے انکل مجھے جاب کے آرڈر یعنی کاغذات دے رہے ہیں، اس کی کیا تعبیر ہے؟

جواب

آپ کے بڑے آپ کو جو ذمہ داریاں سونپیں آپ اس کو نبھایا کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106201332

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں