مجھے ہر بات پہ جلدی غصہ آتا ہے اور طبیعت میں چڑ چڑا پن رہتا ہے۔
درود شریف کثرت سے پڑھا کریں (کم از کم تین سو مرتبہ روزانہ) ان شاء اللہ تعالیٰ یہ کیفیت ختم ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144107200148
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن