دورانِ سفر بس یا کار میں سیٹ پر بیٹھ کر یا آفس میں کرسی پر بیٹھ کر بوٹ یا چپل پہن کر تلاوت کرنا جائز ہے؟
جائز ہے۔
’’قرآنِ کریم‘‘ میں ارشاد ہے:
{اَلَّذِیْنَ یَذْکُرُوْنَ اﷲَ قِیَاماً وَّقُعُوْداً وَّعَلٰی جُنُوْبِهِمْ وَیَتَفَکَّرُوْنَ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضِ‘‘} [آل عمران:۱۹۱]
ترجمہ:…’’جو لوگ کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے (ہرحال میں) اللہ کو یاد کرتے ہیں اور آسمان وزمین کی پیدائش میں غور کرتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144106200015
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن