بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

جامعہ کے طلبہ کا وظیفہ


سوال

 کیا جامعہ طلبہ کو  جیب خرچ دیتا ہے؟

جواب

جامعہ اپنے یہاں پڑھنے والے   ضرورت مند طلبہ کو قیام،طعام اورمفت تعلیم کی سہولت دیتا ہےاور ایسے طلبہ کو جیب خرچ کی مد میں ماہانہ وظیفہ دیا جاتاہے۔  نیز  بوقت ضرورت علاج معالجہ،اور وقتافوقتا لباس وپوشاک وغیرہ کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔ واللہ الموفق


فتوی نمبر : 143901200041

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں