اگر کوئی فاسٹ فوڈکیفے کا اونر شیعہ یا قادیانی یا آغاخانی ہو تو کیا وہاں سے فاسٹ فوڈلیا جاسکتا ہے?
قادیانیوں سے تو مکمل بائیکاٹ کرنا لازم ہے، اس لیے جس فاسٹ فوڈ کیفے کا اونر قادیانی ہو، اس کیفے سے کوئی بھی چیز خریدنا جائز نہیں ہے۔
البتہ کسی شیعہ یا آغا خانی کے مملوکہ فاسٹ فوڈ کیفے سے فاسٹ فوڈ خریدنے کی گنجائش ہے، بشرطیکہ ذبیحہ حلال ہو، یعنی جس جانور کا گوشت خریدا جارہا ہو اس جانور کو کسی مسلمان نے ذبح کیا ہو۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144008201162
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن