جس آدمی پر غسل واجب ہو تو اس کے غلاظت سے پاک جسم کے حصے پر آنے والا پسینہ پاک ہے یا ناپاک ؟
جنبی کے جسم کے پاک حصے سے نکلنے والا پسینہ پاک ہے۔فقط واللہ اعلم
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ کیجیے:
جنابت کی حالت میں پسینہ کپڑے پر لگ جائے تواس کا حکم
فتوی نمبر : 144104200742
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن