حج کے لیے جو پیسے بینک میں جمع کرائے گئے ہوں کیا اس کی زکاۃ بھی ادا کی جائے گی؟
حج کی قرعہ اندازی میں نام آجائے تو حج کے لیے جمع کرائی گئی رقم پر زکاۃ واجب نہیں، البتہ جو رقم گورنمنٹ واپس کرے گی اس پر زکاۃ واجب ہے۔
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ دیکھیے:
https://www.banuri.edu.pk/readquestion/حج-کے-لیے-جمع-کرائی-گئی-رقم-پر-زکاۃ-کا-حکم/31-05-2018
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144107200900
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن