حقہ پینا کیسا ہے؟ کون سا حقہ پینا حرام ہے اور کون سا مکروہ؟
نفسِ ’’حقہ‘‘ حرام نہیں ہے، وہ حقہ جس میں بدبو ہوتی ہے،اور مضر صحت ہو اس کا پینا مکروہ ہے۔ (فتاوی دارالعلوم دیوبند ج۱۶ ص۱۳۶) فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144103200724
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن