بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء
کیا حلال کمائی میں تھوڑی سی حرام کمائی شامل کرنے سے ساری کمائی حلال ہی رہتی ہے؟
جتنی مقدار حرام کمائی کی شامل ہو اتنی مقدارحرام ہوگی۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144004200529
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔