اگر کوئی ہاتھ نجس ہو اور خشک ہو جاۓ تو کیا وہ کسی خشک چیز سے مس ہو جاۓ تو کیا وہ خشک چیز متنجس ہو جاۓ گی؟
صورتِ مسئولہ میں خشک ناپاک ہاتھ کسی خشک چیز سے لگ جائے تو وہ خشک پاک چیز ناپاک نہیں ہوگی۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012200880
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن