خواب میں کعبۃ اللہ کی زیارت اور اس کا طواف کرنا اس کی کیا تعبیر ہے?
اللہ تعالیٰ حرمین شریفین کی زیارت نصیب فرمائیں گے، اہم دینی مقصد پورا ہوگا۔ اگر شادی شدہ ہیں تو اللہ تعالیٰ بیٹا عطا فرمائیں گے، اگر بیمار ہیں تو شفا یاب ہوں گے، جہاں سے علاج کر وا رہے ہیں، جاری رکھیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012201709
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن