بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء
خواب میں کبوتر دیکھنے کی کیا تعبیر ہے؟ (خواب دیکھنے والی خاتون ہے)
مطلب یہ ہے کہ آپ کی سہیلیاں بہت ہیں، جس سے آپ کا وقت ضائع ہوتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012201885
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔