کسی کام کے لیے استخارہ کیا تو خواب میں hot dog آیا۔ اس کی کیا تعبیر ہے؟
استخارہ صحیح ہے۔ فقط واللہ اعلم
نوٹ: یہ جواب اسلامی ملک میں رہنے والے شخص کے خواب اور اسلامی ملک میں تیار کردہ hot dog کے مطابق ہے۔
فتوی نمبر : 144012201902
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن