بندے نے ایک خواب دیکھا ہے،جس میں بندے کو اپنی ماں (جوکہ فوت ہوچکی ہے) نے بتایا کہ میری طرف سے کسی کو پانچ سو روپے دے دو ، ابھی معلوم یہ کرنا ہے کہ پانچ سو سے کیا مراد ہے؟ وہی پانچ سو مراد ہے؟ کوئی اور چیز مراد ہے؟
مرحومہ والدہ کی طرف سے ایصالِ ثواب کریں، پیسے ضروری نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144102200061
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن