بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

درگاہ کا نقشہ بنانا


سوال

درگاہ کا نقشہ بنانا کیسا ہے؟

جواب

درگاہ کا نقشہ بنانا (اس میں جاندار کی تصویر نہ ہونے کی  صورت میں) فی نفسہ تو جائز ہے، لیکن فی زمانہ یہ بہت سے مفاسد کا ذریعہ بنتا ہے؛ لہذا اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔

النتف في الفتاوى للسغدي (2 / 559):

فان وقعت على عمل معلوم فلاتجب الاجرة الا باتمام العمل اذا كان العمل مما لا يصلح اوله إلا بآخره.

فقط والله أعلم 


فتوی نمبر : 144105200342

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں