میری دو بیویاں ہیں، کیا ایک بیوی کی رات میں دوسری کے ساتھ صحبت کرنا جائز ہے؟
جس بیوی کی باری ہو اس کی اجازت کے بغیر مرد کا اپنی دوسری بیوی کے ساتھ رات گزارنا جائز نہیں ہے۔
العناية شرح الهداية (3/ 433):
’’وَإِذَا كَانَ لِلرّجلِ امْرَأَتَانِ حُرَّتَانِ فَعَلَيْهِ أَنْ يَعْدِلَ بَيْنَهُمَا فِي الْقَسْمِ بِكْرَيْنِ كَانَتَا أَوْ ثَيِّبَيْنِ أَوْ إحْدَاهُمَا بِكْرًا وَالْأُخْرَى ثَيِّبًا)؛ لِقَوْلِهِ عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ: «مَنْ كَانَتْ لَهُ امْرَأَتَانِ وَمَالَ إلَى إحْدَاهُمَا فِي الْقَسْمِ جَاءَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَشِقُّهُ مَائِلٌ»‘‘.فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144003200283
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن