بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

دوکان دار کا گاہک کو خالی پیڈ / بل دینا


سوال

گاہک کو اپنی دوکان کا خالی پیڈ دینا تاکہ وہ  اپنی مرضی سے بل بنالے، اس عمل میں دوکان دار کو گناہ ملے گا یا نہیں؟

جواب

 اگر دکان دار کو پہلے سے علم یا گمان ہو کہ گاہک حقیقی قیمت  چھپا کر زائد رقم  کا بل بنا ئےگا تو گناہ  میں تعاون ہوگا اوردوکان دار گناہ میں شریک ہوگا ۔ فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 143907200067

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں