نیک و پرہیزگار بیوی سے رشتے کے لیے کوئی وظیفہ عنایت فرمائیں!
عشاء کی نماز کے بعد 1400 مرتبہ يَا وَدُوْدُ پڑھ کر دعا کیا کریں۔ (چالیس دن تک یہ عمل کریں)۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144111200957
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن