بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ذو الحجة 1445ھ 02 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں بیوی کے پستان چوسنا


سوال

روزے  کی حالت میں عورت کے پستان کو چوسنے سےروزے پر فرق آ تا ہے جب کہ اس میں دودھ نہ ہو؟

جواب

 روزے  کی حالت میں بیوی کے پستان چوسنا  مکروہ ہے، اس سے اجتناب کیاجائے ۔اگر دودھ حلق میں چلاگیاتوروزہ فاسد ہوجائے گا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201193

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں