زانی کے بیٹے کا نکاح مزنیہ کی بیٹی کے ساتھ کرنا جائز ہے یانہیں؟
زانی کے بیٹے کا نکاح مزنیہ کی بیٹی کے ساتھ کرنا جائز ہے۔"البحرالرائق" میں ہے:
'' ویحل لأصول الزاني وفروعه أصول المزني بها وفروعها''۔ (البحرالرائق (۱۷۹/۳)فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200350
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن