زنیرہ اسلامک نام ہے؟
"زنیرہ" زاء پر زیر، اور نون پر تشدید اور زیر کے ساتھ ایک صحابیہ کا نام ہے، اور صحابہ وصحابیات کے نام رکھنا باعث برکت ہے، لہذا یہ اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144001200473
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن