بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء
سیونگ اکاؤنٹ سے پیسے کمانا کیسا ہے؟
بینک میں سیونگ اکاؤ نٹ (سودی کھاتہ) کھولنا اور اس کا منافع لینا شرعاً جائز نہیں ہے ۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144106200531
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔