شمامہ کے معنی کیا ہیں؟ اور یہ نام رکھنا کیا درست ہے؟
"شمامہ" کے معنی ہیں : بھینی خوشبو، اس کا شمار لڑکیوں کے ناموں میں ہوتا ہے، یہ نام رکھنا شرعاً درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144001200407
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن