اگر کوئی شخص جسے شیعہ کے غلط عقائد کے بارے میں معلوم نہ ہو وہ اگر کسی شیعہ کے ایصالِ ثواب کے لیے منعقد کی گئی تقریب میں شرکت کر لے تو اس پر کیا حکم لگے گا؟ کیا اس شخص کو ایمان اور نکاح کی تجدید کرنی پڑے گی؟
مذکورہ شخص پر ایمان یا نکاح کی تجدید کرنا لازم نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012201310
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن