ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ" صلاۃالتسبیح "کا ثبوت ہی مشکل ہے، کیا یہ بات صحیح ہے؟
صلاۃ التسبیح احادیث مبارکہ سے ثابت ہے، لہذامذکورہ شخص کا یہ کہنا درست نہیں کہ: "صلاۃ التسبیح" کا ثبوت ہی مشکل ہے۔
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل فتوی ملاحظہ فرمائیں:
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012201401
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن