''عاطفین'' نام رکھنا کیسا ہے؟ اس نام کا کیامعنیٰ ہے؟
عربی قواعد کی رو سے عاطفین نام رکھنا درست نہیں،اس کی جگہ عاطف نام رکھا جائے،اس کا معنی ہے:(1) مہربان (2) ملانے والا۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909200814
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن