"عرفہ" نام رکھنا کیسا ہے؟
"حجازِ مقدس" کے مشہور میدان کا نام ہے۔ معرفت و پہچان کے معنی میں ہے۔ یہ نام رکھنا جائز ہے، تاہم مناسب نہیں ہے، اس لیے کہ یہ ایک مقدس مقام کے نام کے طور پر معروف ہے، نہ کہ کسی شخص کے نام کے طور پر۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909201588
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن