عصر کا وقت داخل ہو تو اس میں قضا نماز پڑھ سکتے ہیں دوپہر کی؟
عصر کا وقت داخل ہونے کے بعد سورج کی تیزی ماند پڑجانے سے پہلے پہلے ظہر کی قضا پڑھنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144106200828
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن