بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء
کیا قربانی کے جانور کے سات حصوں میں سے کوئی حصہ عقیقے کا بھی رکھا جا سکتا ہے؟
جی ہاں! رکھا جاسکتا ہے؛ اس لیے کہ عقیقہ بھی ایک قربت (عبادت) ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144106200126
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔