بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء
علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے،اس حدیث کی کیا تحقیق ہے؟حوالہ کے ساتھ مہربانی تحریر فرمادیں۔
مذکورہ حدیث کی سند کمزور ہے۔اکثر محدثین نے اس کی سند میں کلام کیا ہے۔
فتوی نمبر : 143703200009
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔