بارہ ربیع الاول یعنی جشنِ عید میلادالنبی منانا درست ہے؟
یومِ ولادتِ رسول کو بطورِ عید منانا حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت میں کہیں مذکورنہیں ہے، علماءِ حق اسے بدعت کہتےہیں۔ اس سلسلہ میں ہمارے ہاں سے دو تفصیلی مضامین شائع ہوئے ہیں، ذیل کے لنک سے آپ وہ حاصل کرسکتے ہیں :
دارالافتاء سے شائع ہونے والا تفصیلی فتویٰ:
شہید اسلام مولانامحمدیوسف لدھیانوی شہید ؒ کا مضمون
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144103200218
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن