اگرغسل کرنے کے دوران کوئی جگہ خشک رہ گئیتو کیا حکم ہے ؟ غسل دوبارہ کرنا پڑے گا یا صرف اس جگہ کو دھو لیا جائے گا جو خشک رہ گئی تھی؟
صرف اس حصہ کا دھونا کافی ہے جو خشک رہ گیا تھا ، پورا غسل دوباہ کرنے کی ضرورت نہیں۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144105200779
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن