بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

غسل کے فرائض


سوال

غسل میں کتنے فرض ہیں؟

جواب

غسل کے تین فرائض ہیں:

1۔ منہ بھر کے کلی کرنا، اگر روزہ دار نہ ہو تو غرغرہ کرنا  مسنون ہے۔

2۔ ناک  کو اچھی طرح دھونا، اگر روزہ کی حالت میں نہ ہو ناک   کے نرم حصہ تک پانی چڑھانا مسنون ہے۔  

3۔ پورے بدن پر اس طرح پانی بہانا کہ بال برابر جگہ بھی خشک نہ رہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200125

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں