بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء
کیا کسی اور کا بینک کا کریڈٹ کارڈ استعمال کر سکتے ہیں؟
کریڈٹ کارڈ کا استعمال کرنا شرعاً درست نہیں، خواہ وہ اپنا ہو یا کسی اور کا ہو۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144010200557
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔