جب میں اپنے شوہر سے محبت سے بات کرتی ہوں تو فرج میں رطوبت آجاتی ہے۔ کیا اس سے غسل فرض ہوجاتا ہے؟
نہیں، اس سے غسل فرض نہیں ہوتا، البتہ وضو ٹو ٹ جاتاہے۔ بدن یا کپڑوں پر لگ جائے تو اس جگہ کو پاک کرنا ضروری ہوگا۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144103200427
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن