بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

قربانی کے جانور میں عیب


سوال

 کیا اس جانور کی قربانی جائز ہے جو دن میں دیکھ سکتا ہو اور رات میں نہ دیکھ سکے؟

جواب

ایسے جانور کے متعلق کوئی صریح جزئیہ دستیاب نہ ہوسکا، البتہ اس  کی قربانی کی گنجائش معلوم ہوتی ہے۔

''ولا تجوز العمياء و العوراء البين عورها''. (الهندية، ٥/ ٢٩٧ رشيدية) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201838

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں